Sunday 19 March 2017

جنرل پریکٹس



جنرل پریکٹس یعنی روز مرہ کے استعمال کی ادویات-7

ڈاکٹر سید حفیظ الرحمان
کیڑے پتنگوں کا کاٹنا
ایپس: سرخی ،گرمی اور سوجن۔ چبھن دار درد۔
ارٹیکا ارنز : ڈنگ لگنے سے جلندار درد، خارش اور سرخی۔
لیڈم پال : متاصرہ مقام ٹھنڈا اور سن ۔ گرمی سے اضافہ۔
چھپاکی۔ دھپڑ
ایپس: دھپڑ ، گرمی سرخی اور جلن، ٹھنڈی اشیاءسے سکون۔
ارٹیکا ارنز: ڈنگ لگنے سے جلندار درد، خارش اور سرخی۔پانی ، سرد مرطوب ہوا اورچھونے سے اضافہ۔
چھلتر، پرخچی وغیرہ چبھ جانا
سلیشیا نکال باہر پھینکتی ہے۔
موہکے
ڈلکا مارا : چپٹے شفاف مسے یا بران رنگ کے بڑے بڑے مسے۔
سبائنا: موہکے جنمیں خارش اور جلندار درد ہوں اور کھجلانے سے خون بہے۔
تھوجا: بران رنگ کے مسے ، خصوصاً جنسی اعضاءکے قریب۔

No comments:

Post a Comment