Sunday 19 March 2017

بانجھ پن



مردہ بچوں کی پیدائش میں پاکستان سرفہرست'
پیرس: طبی جریدے 'دی لانسٹ' کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے دوران مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح کے حوالے سے دنیا کے 186 ممالک میں سے پاکستان سر فہرست ہے.طبی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ہر 1 ہزار میں سے اوسطاً 43.1 بچے مردہ پیدا ہوتے ہیں۔
ایسی خواتین جن کے ہاں اٹھراہ یا کسی اور وجہ سے مردہ بچے جنم لیتے ہیں ، یا پیدا ہو کر مر جاتے ہیں، ہومیو پیتھک طریق علاج سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں ۔ ہو میو پیتھک میں اس عارضے کا شافی علاج موجود ہے ۔

پاکستان کے بعد نائیجیریا، چاڈ، نائیجر، گنی بساؤ، صومالیہ، سینٹرل افریقن ریپبلک، ٹوگو اور مالی بھی اُن ممالک میں شامل ہیں جہاں مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح زیادہ ہے۔

ہومیو پیتھی !
آپکی جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تمام بیماریوں کا مستقل اور بے ضرر حل
رہنمائی اور مشاورت مکمل رازداری کے ساتھ
C0ntact:03216904036

No comments:

Post a Comment