میگ کارب ۔ (پارٹ ۔2 )
تحریر و ترتیب ڈاکٹر سید حفیظ الرحمان
مریضہ ہمیں جسمانی اور اعصابی طور پر بری طرح تھکی نظر آتی ہے، اسکے اعضاء درد کرتے ہیں، اسے بھوک نہیں لگتی، گیس اور قبض کی شکائت رہتی ہے ۔اسے ترو تازہ کردینے والی نیند نہیں آتی، مریضہ جب دن بھر کے کام کاج کے بعد سونے کے لیے لیٹتی ہے ، تو پریشان کن خیالات اسکے ذہن میں گردش کرنے لگتے ہیں۔ اگر اسکی آنکھ لگ بھی جائے تو بھی کچھ ہی دیر کے بعد ذہنی اور جسمانی بیقراری شروع ہو جائے گی اسکی ٹانگوں میں اینٹھنیں ہونگی ، اعضاء میں دردیں، ذہنی بیچینی، مریضہ کروٹ پر کروٹ بدلتی ہے لیکن اسے سکون نہیں ملتا، بالآخر مریضہ اٹھ کھڑی ہوگی کوئی کام کرے گی یا ادھر ادھر ٹہلے گی پھر کہیں وہ سونے کے قابل ہوگی۔ اسے پریشان کردینے والے خواب آتے ہیں ، جن ک باعث اسکی آنکھ کھل جاتی ہے مثلاً وہ خواب دیکھتی ہے کہ اسکے گھر میں کوئی چور گھس آیا ہے وہ جاگتی ہے تو اسے یقین نہیں ہوتا کہ یہ سب خواب کی بات تھی وہ اندیشے لیے اٹھے گی سارے گھر کو دیکھے گی (نیٹرم میور)۔یا پھر اسکے برعکس تکان کے باعث بیہوشی کی نیند آتی ہے، ہر دو صورتوں میں وہ رات بھر سوتی رہے یا بار بار جاگتی رہے، صبح کے وقت اسکی حالت سونے کے وقت سے بھی بد تر ہوتی ہے، صبح وہ تھکی ماندی اٹھے گی۔دماغ شل، سر میں درد اور چکر،جسم بے سکت ، بازو سن، جسم بھر میں کمزوری اور دردیں عروج پر ہوتی ہیں۔ وہ جاگنے کے آدھ پون گھنٹے بعد کہیں جاکر ذہن و جسم سے کام لینے کے قابل ہوتی ہے اسکا جگر متاثر ہو جاتا ہے اسمیں درد اور بھراؤ کی کیفیت محسوس ہوتی ہے، جگر چھونے سے اور داہنی کروٹ لیٹنے سے درد کرتا ہے، بائیں کروٹ لیٹنے سے جگر میں نمایان کھنچاؤ محسوس ہوتا ہے۔بیٹھنے اور لیٹنے سے دل میں گبھراہٹ اور دھڑکن بڑہجاتی ہے ۔ جوکہ کھلی ہوا میں ٹہلنے، چلنے پھرنے سے کم ہو جاتی ہے۔ دودھ،اور نمکین اشیاء موافق نہیں پڑتیں، اس سے معدہ خراب ہو جاتا ہے۔ زبان دیکھیں تو چوڑی اور اسکے کناروں پر دانتوں نشان کے نمایاں دکھائی دیتے ہیں۔ بد ہضمی، صبح کے وقت متلی،ذائقہ نہائت برا ، گندے انڈوں جیسا ، دوپہر کھانے کے بعد ہچکی،متلی اور معدے مین دکھن،پاؤں کے تلوے جلتے ہیں، خصوصاً رات کو مریض انہیں بستر سے نکال باہر کرتا ہے، سرد مزاجی اور پاؤن کی جلن (کیمو میلا) پیروں پر بکثرت پسینہ آنا بھی میگ میور کی نمایان علامات میں شامل ہے۔جذبات و احساسات دبنے سے جگر کا متاثر ہونا، بالکل یہی صوت حال مردوں میں بھی ہوتی ہے۔پبلک ڈیلنگ کے بے شمار شعبوں میں جہاں صلح جو اور امن پسند میگ میور کو روز انہ، تو تکار، بک بک جھک جھک، بحث وتکرار سے واسطہ پڑتا ہے، اسے اپنے جذبات کو دبانا پڑتا ہے اور مفاہمت کی راہ اپنانی پڑتی ہے ، میگ میور کی علامات نمودار ہوتی ہیں۔ اگر قوت حیات مظبوط ہے تو میگ میور کرائسز سے بچ نکلتا ہے، کمزور ہے تو دھڑا شاہی ہو جاتا ہے۔ اپنی اولاد کی من مرضی اور غلط روش سے نالاں ایک امن پسند باپ، ایک صلح جو بس کنڈکٹر، ایک مفاہنت پسندسیلز مین، ایک دفتر کے نالائق اور کام چور عملے کا فرض شناس باس،غربت اور مفلسی کا شکار ایک شریف مزدور غرضیکہ زندگی کے ہر شعبے میں آپکو ایسے افراد ملیں گے جنکی کہانی کا مرکزی خیال ایک ہی ہوتا ہے۔ انہیں اپنی صلح جو فطرت کے باعث اپنے جذبات دبانے پڑتے ہیں، جس کا بوجھ انکا جگر اٹھا نہیں پاتا۔ جیسا کہ ہم نے دیکھا کہ میگ میور کی قبض میں، مریض کو پاخانہ خارج کرنے کے لیے خاصا زور لگانا پڑتا ہے، بالکل اسی طرح پیشاب خارج کرنے کے لیے بھی مریض کو خاصا زور لگانا پڑتا ہے، اسکے مثانے کے مسلز بے حس ہو جاتے ہیں، مثانہ پیشاب سے بھرا ہونے کے باوجود مریض کو حاجت کا احساس نہیں ہوتا، اسے بوجھ محسوس ہوتا ہے لیکن جب پیشاب کرنے بیٹھتا ہے تو پیشاب زور لگائے بغیر خارج نہیں ہوتا۔
بسا اوقات ہیپا ٹائٹس اور زکام لگنے کا رجحان اکٹھے ملتے ہیں۔ آرسیک اور ایلیم سیپا سے مشابہت رکھتا ہے زکام کی خاص بات یہ ہے کہ زکام ایک آدھ دن تو خوب بہتا ہے، پھر
ناک بند ہو جاتی ہے، خصوصاً لیٹنے پر، مریض ناک سے سانس نہیں لے پاتا ۔مریض کی چکھنے اور سونگھنے کی حس مفلوج ہو جاتی ہے۔
LIVER REMEDY:
- Pathological focus is on the LIVER. - Sleeplessness, wakes after a couple of hours and wanders around. - Anxiety during sleep, fear of suffocation on closing their eyes.- Wake in an almost TOXIC STATE. Head feels stuffed or blocked. The body feels awful. They require about 45 minutes to feel normal again- Worse when they wake up than when they went to sleep.- A main remedy for CIRRHOSIS and HEPATITIS, acute or chronic. - Hepatitis in a child when there is a long story of quarreling between parents. - White or yellow stools.- Stool like sheep dung crumbles at verge of rectum. - Gastritis, especially < from salty food and milk. - Stomach pains and cramps from milk. - Taste in mouth like rotten eggs. - < sleeping Right side, sleeps Left side. (Bry, Calc, Nat-m, Sulph. Thuj). - Desires meat , vegetables, fruit and sweets.
- Agg. Sea, stuffed nose, stiffness.

No comments:
Post a Comment