Sunday 19 March 2017

کینسر

جنرل پریکٹس یعنی روز مرہ کے استعمال کی ادویات
ڈاکٹر سید حفیظ الرحمٰن
کینسر
بلڈ کینسر : کارسینو سین ( خون کی کمی، تلی بڑہی ہوئی) فیرم آرسینک
جگر کا کینسر: شدید نقاہت، پسینے سے شرابور، جسم ٹھنڈا۔ کاربو ویج 1000
معدے کا کینسر : کنڈورینگو۔ اور نیتھو گیلم
گلے کے غدود کا کینسر: بریٹا آئیو ڈائیڈ
رحم کی رسولیاں: اورم آئیو ڈائیڈ
بریسٹ کی گلٹیاں: کونیم، کلکیریا فلور، بریٹا آئیو ڈائیڈ
مثانے کا کینسر: ٹریکسیکم بے مثال دوا ہے۔
معدے اور جگر کا کینسر: پھیکے، بوجھل اور وحشت زدہ چہرے، چہرہ زردی مائل سفید، زبان لمبی، موٹی اور میلی، کھٹے اور بد ذائقہ ڈکار، بھوک کا فقدان، بد ہضمی: ہائیڈراسٹس
گردوں کا کینسر۔ پیٹ کے اطراف میں سختی، پیت میں ٹھنڈک کا احساس اورم میور نیٹرو نیٹم
گردوں کا کینسر : تنہائی میں موت کا خوف، ادرار خون اور جلن، پیشاب کے بعد کمزوری کا اھساس، بھوک کم، معدے میں تیزاب کی سی جلن اور بیچینی۔ اطراف معدہ میں سختی اور پھلاوٹ، شدید نقاہت اور بے چینی، گرمی سے اضافہ، آرسینک البم سی ایم
گردوں کا کینسر: پیشاب سرخ جلندار ، نہائت بدبو دار ، دیگر علامات گیر نمایاں بوفو سی ایم
گردوں کا کینسر : معدے میں بے چینی، خالی پن کا احساس، بد ہضمی، بھوک کم لگنا، اداسی ، پیشاب میں بو اور جلن، پیٹ کے داہنی جانب ابھار جو دبانے سے کم نہ ہو، داہنے گردے کا کینسر کاربو انیملس 30
گردوں کا کینسر : تنہا رہنے سے ڈر ، کارو بار زندگی سے الگ تھلگ ہو جائے، ذہنی کام کرنے کے ناقابل، معدے میں جلن، پیٹ کے اطراف میں دکھن، ابھری جگہ میں کھنچاؤ
یہ جگہ جسمانی معائنے پر سخت اور اپنی جگہ سے نہ ہلنے والی کونیم سی ایم
کیمو تھیراپی کے بد اثرات : سلفر کیڈ میم سلف
جسم کے دیگر اعضاء کے کینسر دماغ کی طرف منتقل ہوں : کیوپر میٹ
کینسر ایسے مریضوں کا جو اتل نظریات و عقائد کے مالک ہوں یا اپنے موقف سے ذرا نہ ہلنے والے: تھوجا
ٹانسلز کا کینسر ؛ مریض کا منہ ازحد خشک اور نکس موسکیٹا کی خصوصیات
ہونٹوں کا سرطان ۔ کاربو انیملس۔ کونیم۔ کونڈو رانگو۔
زبان کا سرطان کالی سیا نیٹم
مقعد کا سرطان: کنڈورانگو
فرج کا سرطان : کریوزوٹ
جگر کا سرطان : کولیسٹرینم
لمفاوی غدود کا سرطان: کاربو انیملس
مثانے کا سرطان : ٹریکسیکم ۔ کروٹیلس ایچ
ریڈ کلر کینسر کے خلیات کے لیے زہر قاتل ہے
کینسر کے درد ؛ ایسڈ فاس
تمباکو نوشی اور تمباکو چبانے سے کینسر؛ تمباکو نوشی کی ناقابل ضبط خواہش: ڈفنی انڈیکا
کینسر اور خوف: کینسر کا خوف؛ مجمعے کا خوف، اونچی جگہون کا خوف۔ مکڑی کا خوف،جؤوں کا خوف، سانپ کا خوف، امتحان میں ناکامی کا خوف وغیرہ کار سینوسینم
کارسینو سینم میں احساس کمتری بلا درجے کا ہوتا ہے۔ اسمیں دم خم کی کمی ہوتا ہے، دبو قسم کی شخصیت۔

No comments:

Post a Comment